سورة الحجرات - آیت 5
وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا حَتَّىٰ تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بہتر تھا کہ وہ صبر کرتے اور جب تم باہر نکل آتے مل لیتے، اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے (٢)۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔