سورة الدخان - آیت 58

فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سواے نبی۔ ہم نے اس قرآن کو آپ کی زبان میں آسان کردیا ہے تاکہ لوگ نصیحت حاصل کریں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔