سورة الدخان - آیت 46

كَغَلْيِ الْحَمِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جیسے گرم کھولتا ہوا پانی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔