سورة الدخان - آیت 45

كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جیسے سیاہ تل چھٹ وہ پیٹوں میں اس طرح جوش مارے گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔