سورة الدخان - آیت 23
فَأَسْرِ بِعِبَادِي لَيْلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حکم ہوا کہ) میرے بندوں کولے کر راتوں رات نکل جاؤ تمہارا تعاقب کیا جائے گا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔