سورة الزخرف - آیت 50
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مگر جونہی کہ ہم ان سے عذاب دور کرتے ہیں تو وہ عہد شکنی کردیتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔