سورة الشورى - آیت 43
وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مگر جوصبر کرے اور دوسروں کی خطا بخش دے توہی بڑی ہی عالی حوصلگی کے کام ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 14 جو اللہ تعالیٰ کی نظر میں بہت پسندیدہ ہیں اور ان کا اس کے ہاں بڑا اجر ہے۔