سورة فصلت - آیت 19

وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس دن کو یاد کرو جس دن کہ اللہ کے دشمنوں کو آگ کی طرف لے جانے کے لیے اکٹھا کیا جائے گا پھر ان اگلوں کو پچھلوں کے آنے تک روکا جائے گا (٥)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 یعنی اے کفار قریش ! ذرا اس دن کا تصور کرو جب.............