سورة آل عمران - آیت 131
وَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 اس میں اشارہ ہے کہ سود کھانا ارکھلا نا مسلمان کا کام نہیں ہوسکتا جو شخص یہ کام کرتا ہے وہ صریحا کافر ہے اور اسے اپنے آپ کو جہنم کی آگ کے لیے تیارکھنا چاہیے۔) قر طبی )