سورة غافر - آیت 23
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُّبِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور واضح دلیل دے کربھیجا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 نشانیوں سے مراد حضرت موسیٰ ( علیہ السلام) کے نو معجزے ہیں جن کا ذکر سورۂ اعراف اور دوسری کئی سورتوں میں گزر چکا ہے۔