سورة الزمر - آیت 66

بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُن مِّنَ الشَّاكِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ تم اللہ ہی کی عبادت کرو اور شکرگزار بندوں میں سے ہوجاؤ

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٢ کہ اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو توحید کی توفیق دی اور شرک سے بچایا۔