سورة الزمر - آیت 28
قُرْآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جوعربی زبان میں ہے اور اس میں کسی قسم کی پیچیدگی نہیں ہے تاکہ یہ لوگ برے انجام سے بچیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 جو مکہ اور تمام جزیزہ عرب کی اپنی زبان ہے اور یهی وه لوگ ہیں جو قرآن کے اولین مخاطب ہیں۔ ف 9 کہ عرب کا عامی بھی اس کو سمجھ سکتا ہے۔