سورة ص - آیت 61

قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر وہ کہیں گے اے ہمارے رب جو یہ مصیبت ہمارے آگے لایا ہے اسے جہنم میں دگنا عذاب دے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١ ایک خود گمراہ ہونے کا اور دوسرا ہمیں گمراہ کرنے کا