سورة ص - آیت 56
جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے سوبہت بری آرام گاہ ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔