سورة ص - آیت 5

أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَٰهًا وَاحِدًا ۖ إِنَّ هَٰذَا لَشَيْءٌ عُجَابٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا اس نے بہت سے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنادیا ہے؟ بلاشبہ یہ بڑی عجیب بات ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٦ یعنی ان لوگوں کو عقیدۂ توحید عجیب معلوم ہوتا ہے۔ حالانکہ تعجب کی چیز شرک ہے جس پر کوئی بھی عقلی دلیل قائم نہیں ہو سکتی۔