سورة ص - آیت 4

وَعَجِبُوا أَن جَاءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ ۖ وَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا سَاحِرٌ كَذَّابٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور لوگوں کو تعجب کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک ڈرانے والا آگیا، اور کافروں نے کہا یہ جادوگر ہے سخت جھوٹا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ حالانکہ عجیب بات تو اس وقت ہوتی جب کوئی فرشتہ یا عجمی ان میں نبی بنا کر بھیجا جاتا اور پھر یہ اعتراض بھی کرسکتے تھے۔