سورة ص - آیت 1
ص ۚ وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ص، قسم ہے قرآن کی جو نصیحت سے لبریز ہے (کہ پیغمبر کی نسبت جو کچھ یہ کہہ رہے ہیں، صحیح نہیں ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یا ” جو شرف و عظمت والا ہے“ اس قسم کا جواب مخدوف ہے جیسے لَتُبْعَثُنَّ یا إِنَّ رَبَّكَ لَحَقٌّ وغیرہ۔