سورة الصافات - آیت 160

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ماسواللہ کے مخلص بندوں کے (کہ وہ ایسی باتیں نہیں کرتے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4” وہ ایسی باتیں نہیں کرتے“ یا ” وہ عذاب میں پکڑے ہوئے نہیں آئیں گے“۔