سورة الصافات - آیت 147

وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اسے ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کی طرف پیغمبر بنا کربھیجا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔