سورة الصافات - آیت 137

وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِم مُّصْبِحِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) اور تم (مکہ والو) شب وروز ان پر گزرتے ہو

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 یعنی بغرض تجارت شام و فلسطین آتے جاتے، ان کی تباہ شدہ بستی سے دن رات گزرتے رہتے ہو۔ ( کذافی الموضح)