سورة الصافات - آیت 130
سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
الیاسین پر سلام ہو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8” إِلْ يَاسِينَ “ حضرت الیاس ( علیہ السلام) ہی کا دوسرا نام ہے۔ جیسے ایک ہی پہاڑ کو قرآن میں ’’ طُورِ سَيْنَاءَ ‘‘ بھی کہا گیا ہے اور ” طُورِ سِينِينَ “ بھی۔