سورة الصافات - آیت 104

وَنَادَيْنَاهُ أَن يَا إِبْرَاهِيمُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تواس وقت ہم نے آواز دی، اے ابراہیم،(بس کرو)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔