سورة الصافات - آیت 90
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس پر وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 15 یعنی انہیں وہیں چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ ( ابن کثیر)۔