سورة الصافات - آیت 86

أَئِفْكًا آلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا اللہ کوچھوڑ کرجھوٹ گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔