سورة الصافات - آیت 71

وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلاشبہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہوچکے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 اوپر ذکر فرمایا ہے کہ ہم نے پہلے لوگوں کے پاس ڈرانے والے بھیجے۔ اس کی تفصیل کے لئے یہاں سے بعض پیغمبروں کی سر گزشت بیان کی جا رہی ہے۔