سورة الصافات - آیت 69

إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔