سورة الصافات - آیت 67

ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ان کے اوپر سے انہیں گرم ملاوٹ کا پانی ملے گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١ جس سے اس کی آنتیں کٹ کر باہر نکل پڑیں گی۔