سورة الصافات - آیت 62

أَذَٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

A) بھلایہ مہمانی بہتر ہے یا زقوم کا درخت؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 جس سے دو زخیوں کی ضیافت کی جائے گی۔ جنتیوں کی ضیافت کا ذکر کرنے کے بعد اس کے مقابلے میں یہاں دوزخیوں کی ضیافت کا ذکر کیا گیا۔