سورة الصافات - آیت 51
قَالَ قَائِلٌ مِّنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا میرا دنیا میں ایک ساتھی تھا
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔