سورة الصافات - آیت 50
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ (اہل جنت) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکرباہم دریافت کریں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی آپس میں ایک دوسرے سے حالات دریافت کرینگے۔