سورة الصافات - آیت 23

مِن دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ان سب کو دوزخ کی راہ دکھاؤ(٥)۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1 یعنی انہیں دوزخ کی طرف ہانک لے جائو۔ حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ یہ فرشتے دوزخ کے پہرہ داروں سے کہیں گے۔ ( کذافی الوحیدی)