سورة الصافات - آیت 13

وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب ان کو نصیحت کی جاتی ہے تو وہ قبول نہیں کرتے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔