سورة الصافات - آیت 12

بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ آپ تعجب کرتے ہیں اور یہ مذاق اڑاتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ تعجب کرنے سے مراد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کے کرشموں پر تعجب کرنا ہے۔