سورة الصافات - آیت 8
لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى الْمَلَإِ الْأَعْلَىٰ وَيُقْذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ شیاطین ملا اعلی کی باتیں نہیں سن سکتے اور ہر طرف سے دور ہٹانے کو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔