سورة يس - آیت 72

وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے انہیں اس طرح ان کا مطیع کردیا ہے کہ ان میں سے بعض پرسوار ہوتے ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔