سورة فاطر - آیت 35

الَّذِي أَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِن فَضْلِهِ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبٌ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا لُغُوبٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کہ جس نے اپنے فض (رح) سے ہم کو دائمی قیام گاہ میں اتارا اب یہاں ہمیں نہ کوئی کلفت پیش آتی ہے اور نہ کسی قسم کی تکان لاحق ہوتی ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 1یعنی ہماری تمام محنتوں اور تکلیفوں کا خاتمہ ہوگیا۔ شاہ صاحب (رح) لکھتے ہیں :” رہنے کا گھر اس سے پہلے کوئی نہ تھا ہر جگہ چل چلائو اور روزی کا غم، دشمنوں کا ڈر اور رنج اور مشقت وہاں پہنچ کر سب گئے۔ (موضح)