سورة سبأ - آیت  38
							
						
					وَالَّذِينَ يَسْعَوْنَ فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ
							ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
						جولوگہ ہماری آیات کو نیچا دکھانے کے لیے دوڑ دھوپ کرتے ہیں یہ لوگ عذاب میں حاضر کیے جائیں گے
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف 4 یعنی کبھی طعن کرتے ہیں اور کبھی ان میں عیب نکالتے ہیں۔
