سورة الأحزاب - آیت 68
رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے ہمارے پروردگار ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔