سورة الأحزاب - آیت 2

وَاتَّبِعْ مَا يُوحَىٰ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آپ کے رب کی جانب سے جو وحی بھیجی جارہی ہے اس کا اتباع کیجئے بے شک اللہ ان تمام کاموں سے باخبر ہے جو تم لوگ کرتے ہو

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔