سورة لقمان - آیت 23

وَمَن كَفَرَ فَلَا يَحْزُنكَ كُفْرُهُ ۚ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جوکفر کرتا ہے تو اس کا کفر آپ کو غم میں مبتلا نہ کرے ان سب کو ہمارے پاس لوٹ کرآنا ہے پھر ہم انہیں ان کے اعمال کی حقیقت سے آگاہ کردیں گے جو وہ کرتے رہے ہیں بے شک الہ سینوں کی تمام باتوں سے خوب واقف ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔