سورة لقمان - آیت 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْحَكِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) یہ کتاب حکیم کی آیتیں ہیں (١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔