سورة الروم - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف3۔ جمہور مفسرین کے نزدیک یہ پوری کی پوری سورۃ مکی ہے۔ حسن بصری نے آیت İفَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ Ĭالایۃ کو غیر مکی قرار دیا ہے مگر جمہور کا قول صحیح ہے۔(روح)