سورة القصص - آیت 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ کتاب مبین کی آیتیں ہیں (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ یعنی جو حق کو باطل سے واضح کرنے والی ہے یا جو اپنا مدعا بیان کرنے میں واضح ہے۔