سورة النمل - آیت 79
فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو آپ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیے بلاشبہ آپ صریح حق پر ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف2۔ اور جو حق پر ہوتا ہے اسے کسی طرح کا کھٹکا نہیں ہوتا۔ آخر کار اس کا غالب آنا یقینی ہے۔