سورة الشعراء - آیت 213

فَلَا تَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ فَتَكُونَ مِنَ الْمُعَذَّبِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سوآپ اللہ کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کریں ورنہ آپ بھی سزاپانے والے لوگوں میں شامل ہوجائیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

6۔ بظاہر مخاطب تو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں مگر دراصل امت کو ڈرانا مقصود ہے جیسا کہ بعد کی آیت ” وانذر“ الخ سے معلوم ہوتا ہے۔ (قرطبی)