سورة الشعراء - آیت 208

وَمَا أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنذِرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم نے کسی ایسی بستی کو ہلاک نہیں کیا ڈرانے والے نہ آئے ہون

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔