سورة الشعراء - آیت 154

مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

توصرف ہم جیسا ایک انسان ہے سواگر تو سچا ہے تو کوئی نشانی لا دکھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

4۔ پھر ہمیں چھوڑ کر تم پر وحی کیوں نازل کی گئی۔ نیز دیکھئے۔ (سورہ قمر :25)