سورة الشعراء - آیت 150
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سو اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت بجالاؤ
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔