سورة الشعراء - آیت 143

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

میں تمہاری طرف سے امانت دار رسول ہوں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف11۔ ” امانت دار“ یعنی اللہ تعالیٰ کے پیغام میں کسی قسم کی کمی یا زیادتی، نه کرنے والا۔