سورة الشعراء - آیت 107

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف1۔ امانت دار یعنی اللہ تعالیٰ کے پیغام میں کسی قسم کی کمی بیشی نہ کرنے والا۔